حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا‎ ‎ھر دن جب لوگ صبح کرتے ہیں تو‎ ‎دو فرشتے‎ ‎اترتے ھیں ایک فرشتہ کہتا‎ ‎ھے اے اللہ خرچ کرنے‎ ‎والے‎ ‎کو‎ ‎اور (زیادہ اور) اچھا‎ ‎دے دوسرا‎ ‎کہتا‎ ‎ھے اے اللہ‎ ‎(تیری رضا کے لۓ) خرچ نہ کرنے‎ ‎والے‎ ‎کے‎ ‎مال کو‎ ‎ضائع کردے.. 

(کنزالعمال،حدیث#16117 بحوالہ بخاری ومسلم)

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *