back to top

دنیا میں سینکڑوں میں پیغمبر ہوئے شہید

اصحاب  و  تابعین  بھی  اکثر  ہوئے  شہید

فا ر و ق  جیسے    مرد   قلندر  ہوئے  شہید

عثمان ِ جیسے  صبر  کے   پیکر  ہوئے  شہید

حمزہ  خدا   کے  شیر  وہ  دلبر  ہوئے  شہید

پد ر  ِ   حسین    فا تح ِ   خیبر  ہوئے  شہید

لوگو تو پھر حسین  کا ماتم  ہی کیوں کریں

ان   کے   حسن   کبیر ِ   برا در   ہوئے  شہید

اسلام  میں  نہیں  ہے  کوئی  غم  شہید  کا

کرتے  نہیں  ہم   اس  لئے    ماتم   شہید  کا

خوش ہیں شہید خلد کے حور و قصور میں

لطف و عطاء میں  دآئمی چین و سرور میں

ہو کے  وہ  سرخرو  گئے  رب کے حضور میں

دنیا کی تیرگی سے وہ  پہنچے  ہیں نور میں

شہد ائے   کر بلا  کے  تم   ماتم   کے  نام  پر
 

کیوں  پڑ گئے  ہو دوستو فسق و فجور میں

سوچا  ہے  کچھ  حسین  سے  آگے  مزید  کا

اسلام  میں  نہیں  ہے  کوئی  غم  شہید  کا

معیار  حق   ہے   پیکر ِ  صدق و صفا حسین

محبوب   کبر یا   کا  تھا   وہ  لا ڈ لا  حسین

یکتا  تھا بندگی  میں  بھی وہ پارسا حسین

سر ِ دار   بھی  قرآن  جو   پڑھتا  رہا حسین
 

تن  من  کٹایا   غیر  کے  آ گے  نہ  وہ  جھکا

دکھلا   گیا  جہان  میں  اپنی   و فا حسین

ذکرِ ِ  حسین  کر   نہ  کہ   چر چا   یز ید  کا

اسلام   میں  کہیں  نہیں   ماتم   شہید  کا

آنکھوں کا  نور  دل  کا  وہ چین  و قرار ہے

کیسا   غضب   جوان ِ  ہے  کیا  شہسوار ہے

لختِ   جگر   بتو ل    ہے    ابن   ِ  کرار  ہے

پیا رے   نبئ ِ   پاک   کا   یہ   رشتد ار  ہے

دشمن  کے آ گے  تیغِ  کی  اک  تیز  دھار ہے

صف دوستاں میں مہر و محبت ہے پیارہے
 

حب  حسین  دو ستو  ایماں  کی ہے  دلیل

بغض  حسین   کفر   ہے  اللہ  کی  مار  ہے

ایمان   ہے   ندیم   یہ   ہر   اک   سعید  کا

اسلام  میں  نہیں  ہے  کوئی  غم شہید کا

مشکل  میں کام آ نہ  سکیں جو حسین کے

مشکل کشا جو  بن  نہ  سکیں نور عین کے

کچھ بھی نہ کام آسکیں جودل کےچین کے

کیا  مسئلے  وہ حل کریں ہر عین و غین کے

مشکل   کشا   تو  اک   فقط  ربّ ِ کریم  ہے

مشکل  کشا  نہیں  بشر  کوئی اپنے فین کے

احساس کچھ  نہیں  تمہیں  جرم شدید کا

اسلام  میں  نہیں  ہے  کوئی  غم  شہید کا

قطرہ  ابھی  زمیں   پہ   لہو  کا  نہیں  گرا

خنجر کی نوک کا مزہ اب  تک  نہیں چکھا

حصہ  جسم  کا  اب  تلک  کوئی  نہیں کٹا

ہر  اک  گناہ   شہید  کا  بس  معاف  ہو گیا

ملتی  ہے  زندگی  وہاں  ہر  اک   شہید  کو

ہوتا ہے  اس گھڑی  انہیں   دیدار  حق عطا

ان  کے  لئے  یہ  وقت  ہے  اللہ  کی  دید کا

فی  الوا قعی  شہید   کا  یہ   دن  عید  کا

اس واسطے شہید  کا کچھ  غم نہ تم کرو

امن و سکون  سے  رہو  لڑ  کر  نہ  تم مرو

فتنہ،  فساد  مت  کرو  آپس  میں مت لڑو

یارانِ مصطفیٰ کی  شکایت  میں مت پڑو

بغض و عناد  رکھ کے نہ کڑ کڑ کے تم سڑو

کچھ  قبر و آخرت کے  لئے  بھی  کیا  کرو

دوزخ کا تمہیں خوف نہ کچھ ڈر وعید کا

اسلام  میں  نہیں  ہے  کوئی غم شہید کا

وہ ترکی کے راستے یونان جانا چاہتے تھے

  مجھے کسی صاحب نے ایک دلچسپ واقعہ سنایا. وہ ترکی کے راستے یونان جانا چاہتے تھے. ایجنٹ انھیں ترکی لے گیا. یہ ازمیر شہر میں دوسرے لوگوں...

کوئی بات بغیر تحقیق اور تصدیق کے آگے نہ پھیلائیں

حضور اکرمﷺ کے دور کا ایک واقعہ پڑھئیے جو ایک آیت کا شان نزول بهی ہے. عرب کا ایک قبیلہ بنو مصطلق کے نام سے...

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

The 100 Most Influential People

Michael Hart, the author of the book *"The 100...

جب بچے ٹین ایج میں داخل ہوں

جب بچے ٹین ایج میں داخل ہوںتو انہیں کچھ...

Hadith:Sneeze

Bismillah Walhamdulillah Was Salaatu Was Salaam 'ala Rasulillah As-Salaam Alaikum...

How to Help Poor Families

by Sound Vision Staff writer More than you...

آخر ایسا کیوں ہے؟

کیا کبھی کسی بریلوی دوکان دار نے کہا ھے...

Hadith: Reciting Wat-tini waz-zaituni

Sahih Al Bukhari - Book of Characteristics Of Prayer Volumn...

Al-Haleem

Meaning : The Forbearing one. In Quran : “... certainly...

متعلقہ مضامین

وہ رستے میں گر پڑا اور اسکے کپڑے خراب ہوگئے

ایک آدمی فجر کی نماز کیلئے بیدار ہوا، تیار ہوکر مسجد کی جانب روانہ ہوا مگر تھوڑی ہی دور جاکر وہ رستے میں گر...

ریاض جانے کے لیےایک گھنٹہ پہلے گھر سے نکلا

میں ریاض جانے کے لیےایک گھنٹہ پہلے گھر سے نکلا۔ لیکن راستے میں رش اور چیکنگ کی وجہ سے میں ائیرپورٹ لیٹ پہنچا۔جلدی سے...

بات معمولی سی تھی

" بات معمولی سی تھی ، لیکن اس نے تکرار کا رُخ اختیار کر لیا۔ ہوا کچھ یوں کہ جیسے ہی میں نے ایک دکان...

لو بھلا بتاؤ۔ ۔ ۔ گھر میں برکت ہو، تو کیسے ہو؟

لو بھلا بتاؤ۔ ۔ ۔ گھر میں برکت ہو، تو کیسے ہو؟  ابّا دکان پر کھڑے۔ ۔ ۔ ''کُوپیکس'' کیڑے مار پاؤڈر کو گھورتے ہوئے...

اگر تُو نے مجھے نہ بتایا تو سزا کے لئے تیار ھو جا

بادشاہ ایک درویش کے پاس گیا جو کسی خاص ورد میں مصروف تھا بادشاہ نے اس درویش سے اس ورد کی بابت دریافت کیا...

سچی کہانی – بیماریاں (کرونا، الرجی، ڈیمنشیا وغیرہ) اور لمبا سجدہ

* بیماریاں (کرونا، الرجی، ڈیمنشیا وغیرہ) اور لمبا سجدہ (سچی کہانی) *یہ تحریر اب لکھ رہا ہوں ، کیونکہ شاید اس کی اب سب...