Home ادارے_کی_پسند نصیحت کیسے کریں

نصیحت کیسے کریں

0
82

حضرت ابو درداء رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے  ہیں جس کسی نے اپنے بھائی کو اعلانیہ نصیحت کی اس نے اسے رسوا کیا اور جس کسی نے چپکے سے کی تو اسے زینت بخشی – اگر پوشیدہ وعظ مؤثر ثابت نہ ہو تو علانیہ کرے  بلکہ دوسرے نیک لوگوں سے بھی تعاون حاصل کرے کہ سب مل کر اسے برائی سے روکیں۔ اگر ایسا نہ کریں گے تو اہل معصیت ان پر غالب آجائیں گے اور سب کے سب عذاب کی لپیٹ میں آ جائیں گے 

حوالہ: تنبیہ الغافلین

باب: امر بالمعروف و نہی عن المنکر

صفحہ: 116

NO COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here