وہب بن منبہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ جو شخص تیری تعریف میں ایسی بات کہے جو تجھ میں نہیں ہے تو مطمئن نہ ہو کہ وہ تیری مذمت میں بھی ایسی بات کہے گا جو تجھ میں نہیں۔
(کیونکہ چغل خور اپنے مفاد کی خاطر تعریف اور برائی بیان کرتا ہے)
تنبیہ الغافلین
باب چغل خوری
صفحہ 217