حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے لوگوں میرے بعد کوئی نیا نبی نھیں اور نہ تمھارے بعدکوئی امت ھے ،خبردار! اپنےرب کی عبادت کرو،پانچ نمازیں پڑھو، رمضان کے روزے رکھو،اپنے رشتہ داروں سے رشتہ جوڑو، خوشی سے اپنے مالوں کی زکوۃ ادا کیا کرو، اپنے حکمرانوں کی بات مانا کرو اپنے رب کی جنت میں داخل ھوجاؤ گے.. (کنزالعمال،حدیث# 43630)