back to top

حسد سے بچنے کے لیئے اس تحریر کا مطالعہ کریں

کچھ لوگ اپنی تعلیم 22 سال کی عمر میں مکمل کر لیتے ہیں۔مگر ان کو پانچ پانچ سال تک کوئی اچھی نوکری نہیں ملتی۔کچھ لوگ 25 سال کی عمر میں کسی کپمنی کے CEO بن جاتے ہیں اور 50 سال کی عمر میں ہمیں پتہ چلتا ہے انکا انتقال ہو گیا ہے۔جبکہ کچھ لوگ 50 سال کی عمر میں CEO بنتے ہیں اور نوے سال تک حیات رہتے ہیں۔کچھ لوگ ابھی تک غیر شادی شدہ ہیں اور کچھ کی شادی ہو چکی ہے۔اوبامہ 55 سال کی عمر میں ریٹائر ہو جاتا ہے جبکہ ٹرمپ 70 سال کی عمر میں شروعات کرتا ہے اس دنیا میں ہر شخص اپنے Time zone کی بنیاد پر کام کر رہا ہے۔ظاہری طور پر ہمیں ایسا لگتا ہے کچھ لوگ ہم سے آگئے نکل چکے ہیں اور شاید ایسا بھی لگتا ہو کچھ ہم سے ابھی تک پیچھے ہیں لیکن ہر شخص اپنی اپنی جگہ ٹھیک ہے اپنے اپنے وقت کے مطابق۔ان سے حسد مت کیجئے میں اپنے Time zone میں ہوں اور آپ آپنے… ریلیکس کیجئے۔نہ ہی آپ کو دیر ہوئی ہے اور نہ ہی جلدی…!!!

بس یہ فکر کریں کہ اپنے اس ٹائم میں آپ نے اللہ کی رضا حاصل کرنے کے لیئے کیا کیا ۔؟؟؟؟؟

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

Hadith: Allah SWT is Merciful

Bismillah Walhamdulillah Was Salaatu Was Salaam 'ala...

How Well Your Know Quran

HOW WELL YOU KNOW YOUR HOLY QUR'AN← 1. How many...

وہ (فرشتے) جو عرش کو اٹھائے ہوئے ہیں اور جو اس کے گرد موجود ہیں

سورہ الغافر آیت نمبر 7 اَلَّذِیۡنَ یَحۡمِلُوۡنَ الۡعَرۡشَ وَ مَنۡ...

شریعت کا مزاج

             اگر حسین رضی اللہ عنہ کا غم منانا...

ترکی سیر سپاٹے کیلئے گئے

دو ایسے نوجوانوں کا قصہ ہے جو مدینہ منورہ...

Hadith: Allah SWT hates 3 things for you

Sahih Al Bukhari - Book of Obligatory Charity Tax...

آج کی دعا

السلام عليكم و رحمت الله و بركاتہ، بسْــــــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ...

Hadith: Reward For Treating Daughters Generously

Sahih Al Bukhari - Book of Obligatory Charity Tax...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے

Previous article
Next article