حضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایاجب تم میں سےکوئی آدمی اپنی فرض نماز اپنی مسجد میں پڑھ لےتواسکو چاھئےکہ اپنے گھر کے لۓ بھی اس میں حصہ رکھے (یعنی نوافل گھرمیں پڑھے) اس لۓ کہ اللہ تعالی اسکی اس نمازکی وجہ سے اس کے گھرمیں خیر پیدا فرمائیں گے.(مسلم، حدیث# 778)