ہر حال میں اللہ کا شکر اور اللہ کی اطاعت

بسا اوقات اللہ تعالی انسان کی آزمائش کے لئے اس کے رزق میں وسعت عطا فرما دیتا ہے ۔  وہ یہ خیال کرنے لگتا ہے کہ یہ اللہ تعالی نے اس کی تکریم کی ہے حالانکہ وہ محض ابتلاء و آزمائش ہوتی ہے ۔

 اسی طرح اس کے برعکس اللہ تعالی انسان کی آزمائش اور ابتلاء کے لیے اس کے رزق میں کمی اور تنگی کردیتا ہے ۔  وہ یہ سمجھتا ہے کہ اللہ تعالی نے اسے ذلیل کر دیا ۔

 (حالانکہ یہ بھی آزمائش ہی ہوتی ہے کیونکہ یہ دنیا امتحان کی جگہ ہے )

 بہرحال اللہ تعالی کی ہر حال میں اطاعت کرنی چاہیے 

حوالہ و اضافہ:

تفسیر ابن کثیر

سورہ الفجر

صفحہ نمبر 862

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *