[09/04, 10:39] Mufti Mahmood Ul Hassan: Assalam o alaikum….tahajjud k nawafil fajar ki azan se kitni dair pehlay tak ada kiye ja saktay hain???
[09/04, 10:39] Mufti Mahmood Ul Hassan:
صبح صادق ھونے سے پہلے پہلے نماز تہجد ادا کرنی ھوتی ھے۔ آج لاھور میں صبح صادق 4.19 پر ھوئی ھے ۔ آپ اپنے علاقہ کے کیلنڈر میں ملاحظہ فرما سکتے ھیں۔