back to top

اگر کوئی گروہِ انسانی اپنے آپ کو تلاش کرنا چاہتا ہے اور راست روی پر قائم ہونا چاہتا ہے تو پھر اسے اپنا تجزیہ کرنا پڑے گا ۔ میں اپنا تجزیہ کرنے کے لیے بڑا زور لگاتا ہوں ، مگر کر نہیں پاتا ۔  حالانکہ دوسرے کا تجزیہ فوراً کر لیتا ہوں ۔ میں ایک سیکنڈ میں بتا دیتا ہوں کہ میرے محلے کا کونسا آدمی کرپٹ ہے ۔ میرے دوست میں کیا خرابی ہے ۔ لیکن مجھے اپنی خرابی نظر آتی ہی نہیں ۔ میں نے بڑا زور لگایا ہے بڑے دم درود کروائے ہیں  نفسیاتی تجزیہ کروایا ہپناٹزم کروایا کہ میرا کچھ تو باہر آئے مجھے اپنی خامیوں کا پتہ چلے ۔ مجھے لگتا ہے کہ میں تو ایک بہت سمجھدار عاقل فاضل ہوں ۔ مجھ سے زیادہ دانشمند آدمی تو ہے ہی نہیں ۔ اگر آپ مطالعہ کریں اور کھلی نظروں سے دیکھیں تو آپ پر یہ کیفیت عجیب و غریب طریقے سے وارد ہوں گی کہ بندہ اپنے آپ کو کیسا سمجھتا ہے اور اصل میں ہوتا کیا ہے ۔

ٹافی ‏والی ‏کلاس

ٹافی ‏والی ‏کلاس استاد نے کلاس کے سب بچوں کو ایک خوب صورت ٹافی دی اور پھر ایک عجیب بات کہی۔ ’’سنو بچو! آپ سب نے...

تقدیر ‏اور اللہ کا فضل

یہ بات اچھی طرح جان لو کہ تمہیں جو کچھ ملا ہے تم سے چوکنے والا نہ تھا اور جو تمہیں پیش نہیں آیا...

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

بچے نے سمندر ميں اپنا جوتا کھو ديا

ايک بچے نے سمندر ميں اپنا جوتا کھو ديا...

Hadith: Praying while injured

Sahih Al Bukhari - Book of Characteristics Of Prayer Volumn...

بندوں کو ٹھونگیں مارنا چھوڑ دیں

میں نے فخر سےبابا جی کو کہا کہ میرے...

Quran

سورة آل عمران ۔ آیۃ (104-98)قُلْ يَا أَهْلَ الْكِتَابِ...

دو عبادتیں – زندگی میں حیران کن حد تک تبدیلی

       دو عبادتیں ایسی ہیں کہ اگر تم ان پر...

مجھے معلوم ہے آپ کو سکون اور مسرت کی تلاش ہے لیکن

مجھے معلوم ہے آپ کو سکون اور مسرت کی...

Whom Allah Does Not Love

Qur'an Sayings: Whom Allah does not Love " surely Allah...

متعلقہ مضامین

اللہ تعالیٰ سے بات منوانے کا بہترین طریقہ

میں نے ان سے ایک سوال پوچھا:اللہ تعالیٰ سے بات منوانے کا بہترین طریقہ کیا ہے؟وہ مسکرائے، قبلہ رو ہوئے، پاؤں لپیٹے، رانیں تہہ...

ایک ایک میٹر لمبا چمچ

ایک ایک میٹر لمبا چمچ ایک حکیم سے پوچھا گیا: زندگی میں کامیابی کیسے حاصل ہوتی ہے؟ حکیم نے کہا اس کا جواب لینے کےلیے آپ کو...

ایک لومڑی اور اونٹ

ایک لومڑی نے نہر کے دوسری کنارے کھڑے اونٹ سے پوچھا: نہر کا پانی کہاں تک پہنچتا ہے؟ اونٹ نے جواب دیا: گھٹنے تک. جیسے ہی...

وہ رستے میں گر پڑا اور اسکے کپڑے خراب ہوگئے

ایک آدمی فجر کی نماز کیلئے بیدار ہوا، تیار ہوکر مسجد کی جانب روانہ ہوا مگر تھوڑی ہی دور جاکر وہ رستے میں گر...

ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﭘﺲ ﻧﮧ ﮨﯽ ﺟﺎﻭﮞ ﺗﻮ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ

ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ كا ﭘﻨﮑﭽﺮ ﻟﮕﻮﺍﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﯿﮟ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮ ﭼﮑﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮨﻔﺘﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﭘﺲ ﻧﮧ ﮨﯽ ﺟﺎﻭﮞ ﺗﻮ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ ،ﺩﯾﺮ...
Previous article
Next article