[03/05, 13:04] Mufti Mahmood Ul Hassan: السلام علیکم۔۔۔ مفتی صاحب ۔۔۔۔ عصر کی نماز کے بعد قضاء نماز پڑھ سکتے ہیں؟؟؟ [03/05, 13:04] Mufti Mahmood Ul Hassan: وعلیکم السلام جی عصر کے بعد قضا نماز پڑھنا جائز ھے۔ سورج کے غروب سے 20 منٹ پہلے تک۔ Post navigation قرآنی معلومات سے متعلق ایک سو سوالات لفظ اللہ کا لاکٹ نہ ھی بنوایا جائے تو بہتر ھے