روح کی قوت پرواز کیا چیز ہے؟

****** محافلِ شیخ ******

 از: حضرت امیر محمد اکرم اعوان رحمةاللہ علیہ 

 (قسط نمبر 16)

*سوال* : روح کی قوت پرواز کیا چیز ہے؟

 جواب : ذکر اذکار میں ایک طریقہ پاس انفاس کا ہے ۔یہ ہی طریقہ ذکر ہمارے سلسلہ میں رائج ہے۔ذکر کے آخر میں رابطہ کیا جاتا ہے جب یہ رابطہ مضبوط ہو جائے تو روح کے لئے سیڑھی کا کام دیتا ہے اور روح اسکے ذریعے سے پرواز کر کے مقامات عالیہ تک رسائی حاصل کرتی ہے۔اسکو روح کی پرواز کہتے ہیں۔

انتخاب، اجیرِ اویسیہ

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *