امام احمد رحمتہ اللہ علیہ نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص مرتا ہے تو صبح و شام اس کا ٹھکانہ اس پر پیش کیا جاتا ہے . اگر وہ اہل جنت میں سے ہے تو جنت اور اگر جہنمی ہے تو جہنم ۔ اور کہا جاتا ہے کہ یہ تیرا مقام ہے یہاں تک کہ قیامت کے دن اللہ تعالی تجھے اٹھائے۔  صحیحین میں یہی روایت مالک سے مروی ہے

تفسیر ابن کثیر

 سورۃ غافر

صفحہ 155

*اردو ایپ ڈاؤنلوڈ کریں*

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *