Home سکون دل ‏ٹوٹ ‏گیا؟

دل ‏ٹوٹ ‏گیا؟

0
4


* ‏‏‏‏‏‏‏‏جب جب دل ٹوٹے تب تب اللّٰہ پاک کا شکر ادا کرو۔ کیونکہ اسے ٹوٹنا ہی تھا۔ دل ٹوٹے گا نہیں تو تمھارا نیا وجود باہر کیسے آئے گا۔ اس کا مقصد تمھاری ذات کو ہِلا دینا ہے۔ تمھیں تمھاری رکاوٹ دکھانا اور تمھارے نشے سے چھٹکارا ۔۔۔ ہاں کچھ وجودوں کا نشہ جن کے تم عادی ہونے لگتے ہو، انکی بدولت تمھارا دل زخمی کیا جاتا ہے۔ تاکہ ان کے سائے کا اندھیرا چھٹ سکے۔ اور تمھارے اندر صاف روشنی داخل ہو پائے۔ کبھی کبھار تمہیں اس قدر مایوس کر دیا جاتا ہے کہ تم اٹھ کھڑے ہوتے ہو اور اچانک ایک فیصلہ کرتے ہو جو تم عام حالات میں نہ کر پاتے ۔۔۔ اللہ سے قربت کا فیصلہ ۔۔۔ دل ٹوٹے تو شکر ادا کرو ۔۔۔!!!*


NO COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here