“اور ایسے لوگ کہ جب کوئی ایسا کام کر گزرتے ہیں جس میں زیادتی ہو یا اپنی ذات کا نقصان کرتے ہیں تو اللہ تعالی کو یاد کر لیتے ہیں پھر اپنے گناہوں کی معافی چاہتے ہیں اور اللہ تعالی کے سوا اور کون ہے جو گناہوں کو بخشتا ہو؟ اور وہ لوگ اپنے فعل پر اصرار نہیں کرتے حالانکہ وہ جانتے بھی ہیں ۔  ان لوگوں کی جزا بخشش ہے ان کے رب کی طرف سے اور ایسے باغ کہ ان کے نیچے نہریں چلتی ہوں گی اور وہ ان میں ہمیشہ ہمیشہ رہنے والے ہوں گے اور اچھا حق خدمت ہے ان کام کرنے والوں کا”

 سورہ 3:135

تنبیہ الغافلین

 صفحہ 128

 باب: توبہ کا بیان

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *