السلام علیکم ورحمة اللہ

حضرت میں فجر کی سنت ادا کر رہا تھا کہ میری بیوی نے بے علمی کی بنا پر میرے برابر کھڑی ہو کر نماز ادا کرنا شروع کر دی کیا میری سنت ادا ہو گئی یا مجھے نماز لوٹانا پڑے گی؟

جواب انتہائی مطلوب ہے۔ جزاک اللہ خیرا

[28/04, 04:46] Mufti Mahmood Ul Hassan: 

وعلیکم السلام ورحمة اللہ

جی آپ کی سنتیں ادا ھوگئی ھیں۔ اعادے کی ضرورت نہیں۔ مرد اور عورت کی ایک نماز (میاں بیوی جماعت کرا رھے ھیں)ھو تب وہ ایک دوسرے کے برابر کھڑے نہیں ھوسکتے۔

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *