Home زکوٰۃ مقروض شخص کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں؟

مقروض شخص کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں؟

0
8

اسلام علیکم .مفتی صاحب مسلہ ھے کہ ایک شخص کو ایک لاکھ روپی  زکواۃ میں دے سکتا ھے اس شخص پر ایک لاکھ  یا زیادہ کرضہ بھی ھے

 وعلیکم السلام

جی مذکورہ صورت میں ایک لاکھ زکوة دی جاسکتی ھے اس لئے کہ وہ شخص  لاکھ سے زیادہ  کا مقروص ھے۔ 

اس میں اصل یہ ھے کہ کسی کو اتنی زکوة نہ دی جائے کہ وہ خود صاحب نصاب ھوجائے ۔

[03/05/2020, 14:43] Mufti Mahmood Ul Hassan:

 

NO COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here