یحیی بن معاذ رازی فرماتے ہیں کہ تیری طرف سے ایک مومن کے حصے میں تین چیزیں آنی چاہئیں تو تیرا شمار اچھے لوگوں میں ہوگا

 ایک یہ کہ اگر تو اسے نفع نہیں پہنچا سکتا تو مضر بھی نہ پہنچا

دوسری یہ کہ اگر تو اسے مسرت نہیں پہنچا سکتا تو غم بھی نہ دکھا

 تیسری یہ کہ اگر تو اس کی تعریف نہیں کرتا تو مذمت بھی نہ کر۔

تنبیہ الغافلین

باب:غیبت کا بیان

صفحہ 207

*اردو ایپ ڈاؤنلوڈ کریں*

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *