فقیہ ابو اللیث رحمۃ اللہ علیہ اپنی سند کے ساتھ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ مبارک ارشاد نقل کرتے ہیں کہ سچائی کو لازم پکڑو کہ وہ بھلائی اور نیکی کی رہنمائی کرتا ہے  اور نیکی جنت کی طرف لے جاتی ہے اور ایک آدمی ہمیشہ سچ بولتا ہے اور سچائی کی تلاش میں رہتا ہے حتٰی کہ اللہ تعالی کے ہاں صدیق لکھ دیا جاتا ہے  اور اپنے آپ کو جھوٹ سے بچاؤ کہ یہ برائی کی طرف لے جاتا ہے اور برائی دوزخ میں لے جاتی ہے اور ایک آدمی ہمیشہ جھوٹ بولتا ہے اور جھوٹ ہی کی کوشش میں رہتا ہے حتیٰ کہ اللہ تعالی کے ہاں جھوٹا لکھ دیا جاتا ہے ۔

کتاب:  تنبیہ الغافلین

باب: جھوٹ پر وعید

صفحہ 194

*اردو ایپ ڈاؤنلوڈ کریں*

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *