back to top

ہاٹ لائن

Date:




ہاٹ لائن



ہمارے گاؤن میں ایک لڑکی تھی ، جوان تھی مگر شادی نہیں ہو رہی تھی ۔ ہم اسے کہتے کہ تو بھی دعا مانگ اور ہم بھی مانگتے ہیں کہ اللہ تیرا کہیں رشتہ کرا دے ۔


اس نے کہا میں اپنی ذات کے لیے دعا نہیں مانگوں گی ۔ مجھے یہ اچھا نہیں لگتا ۔ ہم نے کہا کہ بھئی تو تو پھر بڑی ولی ہے جو صرف دوسروں کے لیے ہی دعا مانگتی ہے ۔ اس نے کہا ولی نہیں ہوں ، مگر دعا صرف مخلوق خدا کے لیے مانگتی ہوں ۔ وہ اللہ زیادہ پوری کرتا ہے ۔ ہم اس کی اس بات پر بڑے حیران ہوئے تھے ۔ وہ ہمیشہ یہی دعا مانگا کرتی تھی کہ ” اے اللہ میں اپنے لیے کچھ نہیں مانگتی ، میں اپنی ماں کے لیے دعا مانگتی ہوں کہ اے خدا میری ماں کو ایک اچھا خوبصورت سا داماد دے دے ۔ تیری بڑی مہربانی ہوگی ۔ اس سے میری ماں بڑی خوش ہوگی ، میں اپنے لیے کچھ نہیں چاہتی۔


وہ ذہین بھی ہو اس کی اچھی تنخواہ بھی ہو ۔ اس کی جائیداد بھی ہو ۔ اس طرح کا داماد میری ماں کو دے دے “۔

 

Posted: 26 Oct 2012 11:27 PM PDT


LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بچوں کو اچھا شہری بنانے کے طریقے اور ضروری عادات

 بچوں کی تربیت میں والدین کا کردار بہت اہم...

امام الفقہاء امامِ اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا قیاس

  محمد بن ابراہیم الفقیہ سے روایت ہے ایک...

ملازم کی تنخواہ

*مسئلہ #72* *ملازم کی تنخواہ* سوال: ایک ملازم کو مالک نے مہینے...