حضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایاجب تم میں سےکوئی آدمی اپنی فرض نماز اپنی مسجد میں پڑھ لےتواسکو چاھئےکہ اپنے‎ ‎گھر کے‎ ‎لۓ بھی اس میں حصہ رکھے‎ ‎(یعنی نوافل گھرمیں پڑھے) اس لۓ کہ اللہ تعالی اسکی اس نمازکی وجہ سے اس کے گھرمیں خیر پیدا فرمائیں‎ ‎گے.(مسلم، حدیث# 778)

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *