Mofti sb sonat nimaz ki har rakat men sorat parhni h k siraf pahli 2 rakt men agr 4 rktun men pahrni h to dalil kia h
Mufti Mahmood Ul Hassan:
سوائے فرائض کی تیسری اور چوتھی رکعت کے, باقی ہر نماز کی ہر رکعت میں فاتحہ کے ساتھ سورة کا ملانا واجب ھے ۔چھوٹنے کی صورت میں سجدہ سہو لازم ھوگا۔ البتہ فرض کی تیسری اور چوتھی رکعت میں فاتحہ کے ساتھ سورة کا ملانا ممنوع ھے۔ اگر بھولے سے مل جائے تو سجدہ سہو لازم نہیں ھوگا۔