حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ جب بندہ کوئی گناہ کرتا ہے پھر کہتا ہے “پروردگار ! مجھ سے گناہ ہو گیا ہے، معاف فرما ! ”  تو اللہ تعالی ارشاد فرماتے ہیں میرے بندے نے گناہ کیا ہے  اور وہ یقین رکھتا ہے کہ اس کا پروردگار ہے جو گناہوں کی مغفرت کرتا ہے اور اس پر پکڑتا بھی ہے ۔ سو میں نے اپنے بندے کی مغفرت کر دی۔ 

تنبیہ الغافلین

 باب توبہ کا بیان 

صفحہ 142

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *