جب تم کوئی چیز مانگو تو صرف اللہ سے مانگو

مددگـار اور مشکل کُشا صرف الـلَّـه تعالیﷻ

سيدنا عبداللہ بن عباسؓ کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے ان سے فرمایا “جب تم کوئی چیز مانگو تو صرف اللہ سے مانگو، جب تم مدد چاہو تو صرف اللہ سے مدد طلب کرو، اور یہ بات جان لو کہ اگر ساری امت بھی جمع ہو کر تمہیں کچھ نفع پہنچانا چاہے تو وہ تمہیں اس سے زیادہ کچھ بھی نفع نہیں پہنچا سکتی جو اللہ نے تمہارے لیے لکھ دیا ہے، اور اگر وہ تمہیں کچھ نقصان پہنچانے کے لیے جمع ہو جائے تو اس سے زیادہ کچھ نقصان نہیں پہنچا سکتی جو اللہ نے تمہارے لیے لکھ دیا ہے.”

(جامع الترمذي-٢٥١٦)

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *