kuch na seekhain
kuch na seekhain

 جیسے کرکٹ وغیرہ کے بارے میں بھی یہی کہا جاتا ہے نا۔۔

[06/04, 11:32] Mufti Mahmood Ul Hassan: کرکٹ میں دنیاوی فائدہ (جسمانی ورزش) ھے۔ اگر لباس پورا ھو محدود وقت کےلئے ھو محض تفریح کے لئے ھو مقصد نہ بنایا گیا ھواور ہر وقت ذھن پر سوار نہ ھو اور اس کی وجہ سے فرائض و واجبات میں خلل نہ آئے تو اس کی پوری پوری گنجائش ھے۔

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *