kuch na seekhain
kuch na seekhain

*سبق نمبر : 26*

*نماز کے فرض ھونے کی شرائط :*

1. اسلام : کافر پر نماز فرض نہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

2. بلوغ: بچے پر نماز فرض نہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

3. عقل: مجنون پر نماز فرض نہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔  

((نوٹ))

والدین پر لازم ھے ۔کہ وہ اپنی اولاد کو ، جب وہ سات سال کے ھو جائیں ، نماز کی ترغیب دیں ۔اور جب دس سال کے ھو جائیں ، توان کو نماز چھوڑنے پر  تنبیہ کریں۔ تاکہ وہ ، نماز کے فرض ھونے سے قبل ، وقت پر نماز پڑھنے کے عادی ھو جائیں۔

مفتی محمود الحسن لاہور

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *