back to top

گالی ‏اور ‏وضو

کیا گالی دینے سے وضو جاتا رہتا ہے یا نہیں 

گالی دینے سے وضو نہیں ٹوٹتا، البتہ فحش بات کرنے کے بعد وضو کرلینا مستحب ہے۔

وضو کو توڑنے والی چیزیں مندرجہ ذیل ہیں:

* آگے یا پیچھے کی شرم گاہ سے کسی چیز کا نکلنا

* بدن کے کسی بھی حصے سے نجاست کا نکل کر بہہ جانا

* منہ بھر کر قے ہو جانا

*ٹیک لگا کر سو جانا

* بے ہوش یا پاگل ہو جانا

* رکوع و سجدے والی نماز میں قہقہہ مارنا

شرم گاہوں کا بغیر حائل آپس میں ملنا۔ فقط واللہ اعلم

[28/05/2020, 13:36] Mufti Mahmood Ul Hassan

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

چھوٹے سے چھوٹا ذرہ بھی اللہ تعالیٰ کے علم میں ہے

سورہ لقمٰن آیت نمبر 16 یٰبُنَیَّ  اِنَّہَاۤ  اِنۡ تَکُ مِثۡقَالَ...

آج چکڑ چھولے اور تلوں والا کلچہ کھانے کو جی چاہ رہا ہے

​ ​​اپو آج چکڑ چھولے اور تلوں والا کلچہ کھانے...

Hadith: 3 advices from Prophet Mohammad PBUH

Bismillah Walhamdulillah Was Salaatu Was Salaam 'ala Rasulillah As-Salaam Alaikum...

Hadith: what to do when you see bad dream?

Sahih Al Bukhari - Book of Medicine Volumn 007,...

سوراخ والا بیگ

سوراخ والے بیگ سے ڈرو! نیکیوں کو برباد کرنے سے...

روحانی لطائف کا تعارف

 *نوٹ-1 روحانی لطائف کا تعارف* انسان دو چیزوں کا مرکب ہے،جسم او...

سکھی رھو گے

ایک ھاتھ الله کی طرف لینے کے لیۓ پھیلاؤ...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے