[18/04, 19:36] Mufti Mahmood Ul Hassan: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔
محترم چار رکعات کی فرض نماز میں اگر امام پہلی والی دو رکعات میں جن میں سورہ فاتحہ کیساتھ سورہ ملانا ہوتی ہے۔۔ اگر پہلی دو رکعات میں سے کسی ایک میں سورہ ملانا بھول جائے یا بعد والی دو رکعات جن میں سورہ نہیں ملانی ہوتی ۔۔ تو کیا پہلی دو رکعات میں سورہ بھولے سے نہ پڑھنے سے اور بعد والی دو رکعات میں سورہ ملانے سے سجدہ سہو واجب ہوگا ؟؟؟؟؟
[18/04, 19:36] Mufti Mahmood Ul Hassan: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی مذکورہ صورت میں سجدہ سہو واجب ہوگا