سیلفی لیتی اور اسکے بعد ڈلیٹ کر دیتی

وہ آدھے گھنٹے سے موبائل کے کیمرے کے لینس کو اپنے دوپٹے سے گھس رہی تھی.. پھر سیلفی لیتی اور اسکے بعد دیکھ کر ڈلیٹ کر دیتی.

اسکا شوہر انتہائی صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ نظارہ چپ چاپ دیکھ رہا تھا..آخر جب اس سے نہیں رہا گیا تو اس نے بول ہی دیا

“ایک بار اپنے منہ پر بھی کپڑا مار کر ٹرائی کر لو ہو سکتا ہے کام بن جائے”

اسکے بعد سے شوہر گھر سے فرار ہے

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *