مسلمان تو وہی ہے جس کی زبان اور ہاتھ کی ایزا سے مسلمان محفوظ رہے

*بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ اِلرَّحِيم*

*السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـآته*

*حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم* کا ارشاد پاک ہے کہ

مسلمان تو وہی ہے جس کی زبان اور ہاتھ کی ایزا سے مسلمان محفوظ رہے۔

*اے میرے الله پاک*
ہم بہت گُناہ گار ہیں ہمیں بخش دے
ہمیں وہ کام کرنے کی توفیق دے
جن سے تو ہم سے راضی ہوجائے

*اے الله رب العزت*
ہمیں سخاوت والا دل،
اور ایمان والی زندگی عطاء فرما

*اے اللّٰہ ربُ العالمین*
ہم سب کی پریشانیوں کو آسانیوں میں تبدیل کردے۔

*اے الله پاک*
ہمیں ھر اس چیز سے نواز دے
جس‎ ‎میں ہمارے لئیے بہتری ،
عزت اور زندگی کا سکون ھو.

اے اللہ تبارک وتعالی ہم سب کو مرتے وقت کلمہ طیبہ نصیب فرما.

*آمین یا رب العالمین*

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *