رَبِّ اَوزِغنِیّ اَن اَشکُرَ نِعمَتَکَ الَّتِی انعَمتَ عَلَیَّ وَعَلٰی وَالِدیَّ

‎‎﷽

‏رَبِّ اَوزِغنِیّ اَن اَشکُرَ نِعمَتَکَ الَّتِی انعَمتَ عَلَیَّ

وَعَلٰی وَالِدیَّ

‏اے میرے رب مجھے توفیق دے کہ میں شکر ادا کروں ان نعمتوں کا جو تو نے مجھ کو اور میرے والدین کو دیں۔

‏اَلّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوُّ تُحِبُّ العَفو فَاعفُ عَنِّی

اے اللہ تو معاف کرنے والا ہے اور معاف کرنا پسند فرماتا ھے لہذا مجھے معاف کر دے                      

 

‏اٙللّھُمّ ٙ استُر عٙو رٙاتِنٙا وٙ اٰمِن رّ وعٙا تِنٙا

یاالہی ، ھمارے عیب ڈھانپ لے اور گھبراہٹوں سے امن دے

اے پاک پروردگار

ہم تیری بارگاہ میں  اپنی تمام کوتاہیوں ، لغزشوں اور گُناہوں کے ساتھ دست بہ دُعا ہیں ، ہمیں مُعاف فرما، ہماری دُعائیں قبُول فرما ، ہماری مُشکلیں ، پریشانیاں دُور فرما ، ہمارے لۓ بہتری فرما. ‎
آمین، ثم آمین .

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *