back to top


 

شیر اور شارک
دونوں پیشہ ور شکاری ہیں، لیکن شیر سمندر میں شکار نہیں کر سکتا اور شارک خشکی پر
شکار نہیں کر سکتی۔

 

شیر کو سمندر
میں شکار نہ کر پانے کیوجہ سے ناکارہ نہیں کہا جا سکتا اور شارک کو جنگل میں شکار
نہ کر پانے کیوجہ سے ناکارہ نہیں کہا جا سکتا۔ دونوں کی اپنی اپنی حدود ہیں جہاں
وہ بہترین ہیں۔

 

اگر گلاب کی
خوشبو ٹماٹر سے اچھی ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ اسے کھانا تیار کرنے میں بھی
استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ایک کا موازنہ دوسرے کے ساتھ نہ کریں۔

 

آپ کی اپنی
ایک طاقت ہے، اسے تلاش کریں اور اس کے مطابق خود کو تیار کریں۔

 

کبھی خود کو
حقارت کی نظر سے نہ دیکھیں، بلکہ ہمیشہ خود سے اچھی اُمیدیں وابستہ رکھیں۔

 

یاد رکھیں،
ٹوٹا ہوا رنگین قلم بھی رنگ بھرنے کے قابل ہوتا ہے۔

 

اپنے اختتام
تک پہنچنے سے پہلے، خود کو بہتر کاموں کے استعمال میں لے آئیں۔

 

*وقت کا
بدترین استعمال، اسے خود کا دوسروں کے ساتھ موازنہ کرنے میں ضائع کرنا ہے۔*

 

*مویشی گھاس
کھانے سے موٹے تازے ہو جاتے ہیں۔ جبکہ یہی گھاس اگر درندے کھانے لگ جائیں تو وہ اس
کی وجہ سے مر سکتے ہیں۔*

 

کبھی بھی
اپنا موازنہ دوسروں کے ساتھ نہ کریں۔ اپنی دوڑ اپنی رفتار سے مکمل کریں ۔

 

جو طریقہ کسی
اور کی کامیابی کی وجہ بنا، ضروری نہیں کہ آپ کیلئے بھی سازگار ہو۔

 

خُدا کے عطاء
کردہ تحفوں، نعمتوں اور صلاحیتوں پر نظر رکھیں اور اُن تحفوں سے حسد کرنے سے باز
رہیں، جو خُدا نے دوسروں کو دیے ہیں۔

 

خوش 
رہیں آباد رہیں

 

صبح و شام اپنا ٹھکانا دیکھیں ‏گے

امام احمد رحمتہ اللہ علیہ نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ...

دعا مانگ لیں

اے ہمارے پروردگار ہمیں ان نعمتوں پر شُکر ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائیے جو آپ نے ہمیں عطا فرمائی ہیں اور اس بات کی...

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

Hadith: Think about your final destination

Sahih Al Bukhari - Book of Beginning Of Creation...

Hadith: Reward For Treating Daughters Generously

Sahih Al Bukhari - Book of Obligatory...

یہ سارا گند جاہل مولویوں کا پھیلایا ہوا ہے ؟

فیس بک کی مشہوری سے قبل دانشوروں کا واحد...

اگر تم اللہ کی نعمتوں کو گننے لگو، تو انہیں شمار نہیں کرسکتے

سورہ النحل آیت نمبر 18 وَ اِنۡ تَعُدُّوۡا نِعۡمَۃَ...

ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﺑﻨﺪ ﻣﺖ ﮐﺮ ﻟﯿﻨﺎ

ﺍﻣﺎﻡ ﺍﺣﻤﺪ ﺑﻦ ﺣﻨﺒﻞؒ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ : ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﻣﯿﮟ...

یہ کام نافرمانی کا ہے

6 : سورة الأنعام 121 وَ لَا تَاۡکُلُوۡا مِمَّا لَمۡ...

اللہ کی نا شکری نہ کریں

اللہ کی نا شکری نہ کریں الله کا...

متعلقہ مضامین

نائی اور غربت دی چس

ایک گاوں میں غریب نائی رہتا تھا جو ایک درخت کے نیچے کرسی لگا کے لوگوں کی حجامت کرتا ۔ مشکل سے گزر بسر...

شیر، لومڑی اور گدھا

انتخاب و اضافہ: محمد عمران خان ایک مرتبہ قدرت نے گناہوں کی کثرت کے سبب اہلِ دنیا کو مہلک وبا میں مبتلا کر دیا۔ اور...

طنز کا طریقہ اور طعنہ دینے کا طریقہ اختیار کرنا

آج سے تقریبا تیس پینتیس سال پہلے کی بات ہے ، میں اس وقت دارالعلوم کراچی سے نیا نیا فارغ ہوا تھا ، اس...

اللہ تعالیٰ سے بات منوانے کا بہترین طریقہ

میں نے ان سے ایک سوال پوچھا:اللہ تعالیٰ سے بات منوانے کا بہترین طریقہ کیا ہے؟وہ مسکرائے، قبلہ رو ہوئے، پاؤں لپیٹے، رانیں تہہ...

آج صبح میں جوگنگ کررہا تھا

آج صبح میں جوگنگ کررہا تھا