سوال : درود شریف بھی اللہ کے ذکر میں شامل ہے کہ نہیں؟

****** محافلِ شیخ ******

از: حضرت امیر محمد اکرم اعوان رحمةاللہ علیہ 

(قسط نمبر 23)  

سوال : درود شریف بھی اللہ کے ذکر میں شامل ہے کہ نہیں؟

 جواب
: بھئی آپ درود شریف کی بات کرتے ہو ہر وہ کام جو سنت کے مطابق کیا جائے
ذکر ہے۔

ذکر کی تین اقسام ہیں۔

دین کے مطابق عمل کرنا عملی ذکر ہے۔

دین کے
مطابق تسبیحات پڑھنا،درود پڑھنا یا قرآن پڑھنا لسانی ذکر ہے۔

تیسرا قلبی ذکر
جیسے ہمارے سلسلے میں پاس انفاس کا طریقہ رائج ہے۔

============(باقی آئندہ ان شآءاللہ)

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *