Home اصول زندگی بہتر اور کامیاب انسان بنیں – قسط 1

بہتر اور کامیاب انسان بنیں – قسط 1

0
9

– کم کہنا اور زیادہ کرنا کہنے اور نہ کرنے سے بہتر ہے

– جس شخص کو دوسروں کی عیب جوئی کرتے ہوئے پاؤ، ایسے شخص سے احتیاط کرو

– ایسے فائدے سے بچو جس سے دوسروں کا نقصان ہو

– خوشامدی شخص تمہاری بھلائی اور برائی دونوں کو اچھا ہی بتائے گا

– دوست وہ ہے جو تنہائی میں تجھے تیرے عیب بتا دے

– اپنی زبان سے اپنی تعریف کرنا لوگوں کی اپنے متعلق رائے خراب کرنا ہے

– بندے کی بندگی اسی میں ہے کہ وہ اللہ تعالی کا ہر حال میں شکر ادا کرے

– اللہ کی بارگاہ میں کبھی شکایت نہ کرو ہمیشہ گزارش کرو

– اللہ تمہاری مرضی کا پابند نہیں بلکہ تم اس کی مرضی کے پابند ہو

*اردو ایپ ڈاؤنلوڈ کریں*

NO COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here