نمازسے پہلے اپنی شلوار یا پینٹ ٹخنوں سے اوپر


مفتی صاحب السلام علیکم


میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی آدمی نماز شروع کرنے سے پہلے اپنی شلوار یا پینٹ ٹخنوں سے اوپر کرتا ہے صرف نماز کے لئے تو کیا ایسا کرنا ٹھیک ہے۔ بعض حضرات اس سے منع کرتے ہیں۔


 وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ

دُرست ہے۔ وہ غلط کہتے ہیں۔

فقط و اللہ اعلم۔

[21/07, 17:55] Mufti Dr Salman Sb:

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *