back to top

حضرت داؤد علیہ السلام کی خوبصورت آواز

Date:

ابن ابی حاتم رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی سند سے حضرت مالک بن طیار رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کیا ہے کہ روز قیامت حضرت داؤد علیہ السلام کو عرش کے پاس کھڑا کیا جائے گا ۔ اللہ رب العزت ارشاد فرمائیں گے اے داؤد !  آج اسی خوبصورت، گداز، رس  بھری آواز میں میری حمدوثنا کرو جس طرح تم دنیا میں میری بزرگی بیان کیا کرتے تھے۔ وہ عرض کریں گے اے رب !  یہ کیسے ممکن ہے جب تو نے اس کیفیت کو سلب فرما لیا ہے ہے ۔  اللہ رب العزت عزت فرمائیں گے گے وہ آواز تمہیں لوٹائی جا رہی ہے ۔  چنانچہ جب حضرت داؤد علیہ السلام اپنی آواز کا جادو جگائیں گے تو اہل جنت بھی مد ہوش ہو جائیں گے ۔

تفسیر ابن کثیر

 سورۃ ص

 صفحہ 66

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بچوں کو اچھا شہری بنانے کے طریقے اور ضروری عادات

 بچوں کی تربیت میں والدین کا کردار بہت اہم...

امام الفقہاء امامِ اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا قیاس

  محمد بن ابراہیم الفقیہ سے روایت ہے ایک...

ملازم کی تنخواہ

*مسئلہ #72* *ملازم کی تنخواہ* سوال: ایک ملازم کو مالک نے مہینے...