اگر مقتدی نے لا علمی یا عمدا، کوئی واجب ترک کردے تو مقتدی کے نماز کا کیا حکم ہے؟
اگر مقتدی امام کی اقتدا میں کوئی غلطی کرلے جس سے سجدہ سہو واجب ہوتاہو تو اس صورت میں نہ مقتدی پر سجدہ سہولازم ہے اور نہ مقتدی کے سہو کی وجہ سے امام پر سجدہ سہولازم ہے۔مقتدی کی نماز میں نقصان ہوگا،البتہ سجدہ سہو لازم نہیں ، نماز ادا ہوجائے گی
[25/05/20, 19:23] Mufti Mahmood Ul Hassan: