اگر امام صاحب تراویح ميں دوسری ركعت میں بیٹھنے کی بجائے کھڑے ہوجاتے ہیں اور کھڑے ہونے کے بعد وہ دوبارہ التحيات ميں چلے جاتے ہیں اور سجده سہو كركے سلام پهير ليتے هيںاور اگر امام صاحب دوسرى ركعت ميں بيٹهنے كي بجائے تيسرى ركعت كے ليۓ كهڑے هو جاتے ہيں اور تيسرى اور چوتهى ركعت ميں سجده سهو كركے نماز مكمل كرليتے هيں تو ان كى نماز كا كيا حكم ہے جى ؟؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
دونوں صورتوں میں نماز درست ھوگئی ھے۔ البتہ پہلا طریقہ بہتر ھے۔امامت کو واپس آکر دو رکعت سجدہ سہو کے ساتھ مکمل کرنی چاھیں۔
[03/05, 14:04] Mufti Mahmood Ul Hassan: