back to top

   

  1⃣ – مجھے تعجب ہے اس پر جو “غم” سے آزمایا گیا، کہ وہ کیسے اس آیت سے غفلت کرتا ہے :

 لا إلهَ إلاّ أنتَ سُبحانكَ إني كنتُ من الظالمين

_*الٰہی تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو پاک ہے، بیشک میں ﻇالموں میں ہو گیا*_ 

(سورة الأنبياء 21:87)

کیا تم نہیں جانتے کہ اس دعا پر اللہ نے کیا جواب دیا؟

  الله سبحانہ و تعالٰی نے اس کے بعد فرمایا؛ 

 فاستجبنا لهُ ونجيناهُ من الغم۔۔۔۔۔۔

تو ہم نے اس کی پکار سن لی اور اسے غم سے نجات دے دی اور ہم ایمان والوں کو اسی طرح بچا لیا کرتے ہیں

  2⃣ مجھے تعجب ہے اس پر جو “بیماری” سے آزمایا گیا، کہ وہ کیسے اس دعا سے غفلت کرتا ہے :

 ربي إني مسّنيَ الضرُ وأنتَ أرحمُ الراحمين

اے میرے رب! مجھے یہ بیماری لگ گئی ہے اور تو رحم کرنے والوں سے زیاده رحم کرنے واﻻ ہے

(از سورة الأنبياء 21:83)

کیا تم نہیں جانتے کہ اس دعا کے بارے میں اللہ نے کیا فرمایا؟

الله فرماتا ہے؛ 

 فا ستجبنا له وكشفنا ما به من ضر

تو ہم نے اس کی سن لی اور جو دکھ اسے تھا وہ دور کر دیا۔

  3⃣ مجھے تعجب ہے اس پر جو “خوف” سے آزمایا گیا، کہ وہ کیسے اس آیت سے غفلت کرتا ہے :

حسبنا الله ونعم الوكيل

ہمیں اللہ ہی کافی ہے اور وه بہت اچھا کارساز ہے

(سورة آل عمران 3:173)

کیا تم نہیں دیکھتے کہ اس پر اللہ نے کیا فرمایا؟

الله فرماتا ہے؛ 

 فانقلبوا بنعمةٍ من اللهِ وفضلٍ لم يمسسهم سوء

(نتیجہ یہ ہوا کہ) وہ اللہ کی نعمت وفضل کے ساتھ لوٹے، انہیں کوئی برائی نہ پہنچی

4⃣ مجھے تعجب ہے اس پر جو “لوگوں کے مکر” سے آزمایا گیا، کہ وہ کیسے اس دعا سے غفلت کرتا ہے:

“وَأُفَوِّضُ أَمْرِي إِلَى اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ بَصِيرٌ بِالْعِبَادِ”

میں اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کرتا ہوں، یقیناً اللہ تعالیٰ بندوں کا نگراں ہے

(سورة غافر 40:44)

کیا تم نہیں جانتے کہ اس دعا پر اللہ نے کیا جواب دیا؟

  اس پر الله نے فرمایا؛

  

فوقاهُ اللهُ سيئاتِ ما مكروا۔

پس اسے اللہ تعالیٰ نے تمام بدیوں سے محفوظ رکھ لیا جو انہوں نے سوچ رکھی تھیں

نسبت سے فرق تو پڑتا ہے

 نسبت سے فرق تو پڑتا ہے   گندم میں کنکرہوتا ہے، کیا وہ کنکر گندم کے بھاؤ نہیں بکتا؟  وہ بھی گندم کے حساب سے ہی تلتا ہے۔  اسی...

لہسن پیازکھا کے مسجد نہ آئیے

یہ آرٹیکل کتاب مسجد_کے_آداب سے لیا گیا ہے     

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

Hadith: The Luckiest Person

Narrated Abu Huraira (RA): I said: "O Allah's Messenger...

Hadith: Do you give opinions without knowledge?

Sahih Al Bukhari - Book of Holding Fast To...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

Hadith: Reward for Praying Like This on Friday

Sahih Al Bukhari - Book of Friday Prayer Volumn...

Hadith: Praying While Sick

Sahih Al Bukhari - Book of Shortening The Prayers...

Hadith: Taking Care In Bowing and Prostration

Sahih Al Bukhari - Book of Characteristics Of Prayer...

متعلقہ مضامین

سب سے زیادہ خوشی آپ کو کس چیز میں محسوس ہوئی

حقیقی خوشی عبدالغفار سلفی ، بنارس        ایک ٹیلی فونک انٹرویو میں ریڈیو اناؤنسر نے اپنے مہمان سے جو ایک کروڑ پتی شخص تھا...

Story – Be Thankful for the Simple Things

Be Thankful for the Simple Things·         Sheikh Salman al-OadahA man once approached a wise sage complaining of poverty....

تھپکی کی طاقت

وہ ایک کند ذہن بچہ تھا۔ روز سکول آتا لیکن اسے کبھی سبق یاد نہیں ہوتا تھا۔استاتذہ سے روز ڈانٹ ڈپٹ اور مار کھانا اس...

ریاض جانے کے لیےایک گھنٹہ پہلے گھر سے نکلا

میں ریاض جانے کے لیےایک گھنٹہ پہلے گھر سے نکلا۔ لیکن راستے میں رش اور چیکنگ کی وجہ سے میں ائیرپورٹ لیٹ پہنچا۔جلدی سے...

بیوی کا عاشق

بیوی کا عاشق کسی جگہ ایک بوڑھی مگر سمجھدار اور دانا عورت رہتی تھی جس کا خاوند اُس سے بہت ہی پیار کرتا تھا۔ دونوں میں...