دُعا مانگ لیجئیے

*اے میرے اللّٰہ*

ہمارے دلوں کےاندھیروں کو  اپنے فضل سے اجالوں میں بدل دے۔ہمارے دل اور روح کو قُرآن کی غذا عطا فرما۔ ہمیں صِراطِ مُستقیم پر چلا۔

*اے میرے اللّٰہ*

دعائیں چھین لینے والے گناہوں سے بچا۔ہمارے اور ہمارے والدین کے تمام چھوٹے بڑے گُناہ مُعاف فرما۔

*اے میرے اللّٰہ*

امید پیدا کرنے والی نیکی عطا فرما۔دُوسروں کی مدد کرنے کی ہمت اور توفیق دینا۔ دِل کی تنگی اور نفاق سے محفوظ رکھنا۔کبھی بھی کسی کی تکلیف کا باعث ہماری ذات نہ بنانا۔

*اے میرے اللّٰہ*

ہماری مدد فرما کہ ہم تیرا دل و جان سے ذکرکریں۔ تیرا شکر کریں اور تیری بہترین عبادت کریں.

*یــاالـلّٰہ ہـــم سبــــــــــ کــــو*

*ایـــک دوســــرے کــــے دکــــھ درد*

*میــــں کــــام آنــــے والا بنــــــادے*

     *آمیــــن یارب العالمیـــــن*

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *