back to top

ایک آسٹریلوی سیاح

ایک آسٹریلوی سیاح اپنے سفرنامے میں پاکستان کے بارے میں لکھتا ہے کہ جب میں بلوچستان کا سفر ختم کر کے کراچی کے علاقے شیرشاہ پہنچا تو ریل۔گاڑی کا پھاٹک بند تھا۔ 

اور اسی دوران ایک شخص سائیکل پر رُکا لیکن چند سیکنڈوں میں ہی اپنا سائیکل اپنے کندھوں پر اٹھا کر پھاٹک سے چھلانگیں لگا کر اسے کراس کر لیا اس نے اس ٹرین کی بھی پرواہ نہیں کی جو تھوڑی سی فاصلہ پر شور مچاتی ہوئی تیزی سے آرہی تھی۔

میں حیران رہ گیا اور سوچا کہ اس ادمی کو کسی بہت ہی ضرور کام سے جانا ہے اس لئے اس نے اپنے کام کے مقابلے میں اپنے زندگی تک کو اہمیت نہ دی میں نے سوچا کہ اپنے کام سے محبت رکھنے والے وقت کے پابند اس بہادر قوم کو کوئی شکست نہیں دے سکتا نہ ہی یہ لوگ کسی کے مختاج رہیں گے۔

انھی سوچوں میں گم جب میں شیر شاہ چوک پہنچا تو دیکھا کہ ایک مداری بندر نچا رہا تھا اور وہ سائیکل والا شخص اپنی سائیکل کو سٹینڈ پر کھڑا کر کے بے فکری کے ساتھ بندر کا تماشہ دیکھ رہا تھا۔۔

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

بیوی نے شوہر کو میسیج کیا

بیوی نے شوہر کو میسیج کیا: آتے آتے ایک...

Story of a Wrestler Junaid Baghdadi

Junaid Baghdadi earned his livelihood as a professional wrestler....

Using company car for personal purposes

    Using company car for personal purposes...

آئیے اپنی نمازوں کا معیار اچھا کرے

اپنی نماز کا معیار اچھا کریں تنبیہ الغافلین میں لکھا ہے کہ...

کیا عورتیں مسجد میں نمازپڑھ لیں

  مفتی صاحب معلوم کرنا تھا کہ حضور صلی...

Stand Up and Carry On

​​ Beautiful advice by the great scholar Imam Ibn al-Qayyim...

نماز نیند سے کیوں بہتر ہے؟

نماز نیند سے کیوں بہتر ہے؟ کیونکہ نیند دعوتِ نفس...

اسم اعظم

    اسم اعظم حضرت ابراہیم بن ادھم رحمہ الله سے لوگوں...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے