معمولی چال سے چل کرآؤ

حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،

“جب تم اقامت سنو تو نماز کے‎ ‎لۓ معمولی چال سے چل کرآؤ‎ ‎اورتم اطمینان و‎ ‎متانت کولازم جانو‎ ‎اور دوڑو نھیں پھر جتنی نماز‎ ‎تم امام کیساۃ پالو تو وہ پڑھو اورجو تم سے چھوٹ جاۓ اسکو‎ ‎اکیلے‎ ‎پورا‎ ‎کر لو”.. (بخاری  حدیث# 632)

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *