Home قرآن یہ کام نافرمانی کا ہے

یہ کام نافرمانی کا ہے

0
6

6 : سورة الأنعام 121

وَ لَا تَاۡکُلُوۡا
مِمَّا لَمۡ یُذۡکَرِ اسۡمُ اللّٰہِ عَلَیۡہِ  وَ اِنَّہٗ لَفِسۡقٌ ؕ وَ 
اِنَّ الشَّیٰطِیۡنَ لَیُوۡحُوۡنَ اِلٰۤی اَوۡلِیٰٓئِہِمۡ
لِیُجَادِلُوۡکُمۡ ۚ وَ اِنۡ  اَطَعۡتُمُوۡہُمۡ  اِنَّکُمۡ  لَمُشۡرِکُوۡنَ
﴿۱۲۱﴾٪                      1

اور ایسے جانوروں میں سے مت کھاؤ جن پر اللہ کا نام نہ لیا گیا ہو اور یہ کام نافرمانی کا ہے
اور یقیناً شیاطین اپنے دوستوں کے دل میں ڈالتے ہیں تاکہ یہ تم سے جدال
کریں اور اگر تم ان لوگوں کی اطاعت کرنے لگو تو یقیناً تم مشرک ہو جاؤ گے ۔

www.theislam360.com

NO COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here