ایک نیک شخص ہر روز راستے پہ چلتے ہوۓ لوگوں کو سلام کیا کرتا تھا،

ایک آدمی روز اس کو جواب میں گالیاں دیتا تھالیکن نیک آدمی مسکراتا ھوا آگے بڑھ جاتا۔

  ایک دن کسی نے اس سے پوچھا:

وہ تمہیں برا بھلا کہتا ہے پھر  تم اسے سلام کیوں کرتے ہو؟

نیک آدمی نے فرمایا

گولی مارنے کا دل کرتا ہے مگر مجبوری ہے الیکشن لڑ رھا ہوں جولائی میں來來藍

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *