back to top


– نیک عمل کبھی ضائع نہیں ہوتا اللہ کے قانون کے مطابق یہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے اس لیے نیکی کی صلے کی امید لوگوں کے بجائے صرف اللہ سے رکھیں

– قطرہ دریا میں مل جائے تو قطرہ نہیں رہتا ۔ اپنے آپ کو عظیم لوگوں اور عظیم مقاصد ساتھ منسلک کریں

– جو شخص اپنی عظمت کے گیت گائے وہ کبھی عظیم نہیں ہو سکتا

– عقل ایک حد سے آگے نہیں جا سکتی اس کے مقابلے میں عشق کی کوئی حد نہیں یہ وہاں تک جاتا ہے جہاں تک انسان کا تصور اسے لے جائے 

– وہ گھر ہزار دفعہ تحسین کے قابل ہے جس میں روزانہ صبح کو قرآن پاک کی تلاوت ہوتی ہے 

– شبہ دوستی کے لیے زہر ہے

– جو شخص ایسا دوست نہیں رکھتا جس کے آگے دل کی باتیں کر سکے تو ایسا شخص مردم خوار ہے جو اپنے دل کو کھاتا ہے

– جو شخص تجھے تیرے عیبوں سے آگاہ کرے وہ اس شخص سے بہتر ہے جو تیری جھوٹی تعریف کر کے تجھے مغرور بنائے

– مرد کا امتحان عورت سے اور عورت کا روپے پیسے سے ہوتا ہے

Hadith: performing Hajj for mother

Bismillah Walhamdulillah Was Salaatu Was Salaam 'ala Rasulillah As-Salaam Alaikum Wa-Rahmatullahi Wa-Barakatuhu Quran and Sunnah - 16th Rabi al-Awwal 1433 (8th February 2012) Narrated Ibn...

سب سے بری آواز

سورہ لقمٰن آیت نمبر 19 وَ اقۡصِدۡ فِیۡ  مَشۡیِکَ وَ اغۡضُضۡ مِنۡ صَوۡتِکَ ؕ اِنَّ  اَنۡکَرَ  الۡاَصۡوَاتِ لَصَوۡتُ الۡحَمِیۡرِ ﴿٪۱۹﴾ ترجمہ: اور اپنی چال میں اعتدال اختیار...

Hadith: summary of faith

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

Searching for Happiness?

Happiness is the only goal on earth...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

Hadith: Importance of Azaan and Prayers

Bismillah Walhamdulillah Was Salaatu Was...

Hadith: Prophet PBUH ordered these 7 things

Sahih Al Bukhari - Book of Oppressions...

یہ شیطان پیچھا نہیں چھوڑتا ۔ہر وقت ساتھ لگا رہتا ہے ۔کیا کروں ؟

‏بابا جی یہ شیطان پیچھا نہیں چھوڑتا ۔ہر وقت ساتھ...

Hadith : Be Thankful

Sahih Al Bukhari - Book of To Make The...

Hadith: Prophet is Opponent to Three Types of People

Sahih Al Bukhari - Book of Hiring Volumn 003, Book...

Hadith: Following Imam From Rukoo to Sajda

Sahih Al Bukhari - Book of Characteristics Of...

متعلقہ مضامین

بیوی کا عاشق

بیوی کا عاشق کسی جگہ ایک بوڑھی مگر سمجھدار اور دانا عورت رہتی تھی جس کا خاوند اُس سے بہت ہی پیار کرتا تھا۔ دونوں میں...

بندوں کو ٹھونگیں مارنا چھوڑ دیں

میں نے فخر سےبابا جی کو کہا کہ میرے پاس اچھا بنک بیلنس ھے دو گاڑیاں ھیں بچے انگریزی سکول میں پڑھتے ہیں۔ عزت...

ابراھیم بن ادھم اور دو فرشتے

حضرت ابراھیم بن آدھم رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ جن دنوں میں بیت المقدس میں تھا ان دنوں کا واقعہ ھے کہ ایک...

آج ایک شادی پر جانا ھوا

آج ایک شادی پر جانا ھوا،ھال کے ایک کونے پر نظر گئی تو ایک جان پہچان والے شخص پر نظر پڑی...جو اکیلا ھی بیٹھا...

پیزا بنانا چاہ رہی تھیں

خاتون خانہ پریشان تھیں۔ رات کو گھر میں دعوت تھی۔ پیزا بنانا چاہ رہی تھیں۔ سارا سامان لے آئی تھیں لیکن مشرومز لانا بھول...

ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﭘﮧ ﻻﮒ ﺍﻥ ﮨﻮﺍ

. از قلم✒ ابو مطیع اللہ حنفی                *اصلاح*   ★ﯾﮧ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً 4 مہینے ﭘﮩﻠﮯ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ۔۔۔ ﺍﯾﮏ...