حضرت حسن بصری کا فرمان ہے بخدا ! قرآن کے حروف و الفاظ یاد کر لینے اور اس کی حدود کو ضائع ہونے سے بچانے کا نام غورو تدبر نہیں ہے حتی کہ ان میں سے کوئی کہتا ہے کہ میں نے سارا قرآن پڑھ لیا ہے لیکن اس کے خلق اور عمل میں قرآن کا نمونہ نظر نہیں آتا
اللہ تعالی آیت نمبر 29 میں فرماتے ہیں یہ کتاب ہے جو ہم نے اتاری ہے آپ کی طرف، بڑی بابرکت تاکہ وہ تدبر کریں اس کی آیتوں میں اور تاکہ نصیحت پکڑیں عقلمند۔
تفسیر ابن کثیر
سورہ ص
صفا 67
آیت نمبر 29