ان پڑھ نماز کس طریقے سے ادا کریں

ان پڑھ نماز کس طریقے سے ادا کریں

[09/04, 09:08] Mufti Mahmood Ul Hassan: حضرت مفتی صاحب ایک مسئلہ معلوم
کرنا ہے ایک عورت ہے جو ان پڑھ ہے اسے کچھ بھی یاد نہیں ہے اب وہ نماز کس
طریقے سے ادا کریں نماز کے اندر کیا پڑھیں…..

[09/04, 09:08] Mufti Mahmood Ul Hassan: ھمت کر کے تھوڑا تھوڑا اس کو یاد
کرایا جائے ۔جب تک یاد نہیں کر پاتی۔ اس وقت تک نماز کے تک ارکان میں بسم
اللہ الرحمن الرحیم پڑھتی رھے۔

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *