Home اشفاق احمد خوشی تب ملتی ہے جب

خوشی تب ملتی ہے جب

0
15

خوشی ایسے میسر نہیں آتی کہ کسی فقیر کو دو چار آنے دے دیے ۔ خوشی تب ملتی ہے جب آپ اپنی خوشیوں کے وقت سے وقت نکال کر انہیں دیتے ہیں جو دکھی ہوتے ہیں ۔ اور آپ کو ان دکھی لوگوں سے کوئی دنیاوی مطلب بھی نہیں ہوتا ۔ آپ اپنی خوشیوں کا گلا گھونٹ کر جب پریشان حالوں کی مدد کرتے ہیں تو خوشی خودبخود آپ کی طرف سفر شروع کر دیتی ہے ۔ کوئی چیز آپ کو اتنی خوشی نہیں دے سکتی جو خوشی آپ کوکسی روتے ہوئے کی مسکراہٹ دے سکتی ہے ۔

اشفاق احمد زاویہ 3 رویوں کی تبدیلی صفحہ 25

visit blog at http://baba-sahiba.blogspot.com to read more work by Ashfaq Ahmed.

NO COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here