back to top

رمضان ‏کا ‏اغاز

Date:


آج کی حدیث

سیدنا عبداللہ بن عمر بن العاص رضی اللہ عنہ كے بارے میں رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے تین دفعہ بشارت دی تو ان سے پوچھا گیا آپ كا كیا خاص عمل ہے؟
تو عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا:
“میں كوئی خاص بات خود میں نہیں دیكھتا سوائے اس كے كہ میں اپنے دل میں كسی كے لیے برے جذبات نہیں ركھتا اور نہ ہی كسی كو ملنے والی نعمت پر حسد كرتا ہوں۔” (نسائی)


عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا:
“آپ لوگ رمضان کا استقبال کیسے کرتے تھے؟” 
انھوں نے فرمایا: 
“ہم میں سے کوئی ایک بھی ایسا نہ تھا کہ جو (رمضان کے) نئے چاند کا استقبال کرنے کی جرات اس حال میں کرتا ہو کہ اس کے دل میں اپنے مسلمان بھائی کے لیے ذرہ برابر كینہ ہو”۔
(ذكره ابن رجب في لطائفه)

بہت اہم تیاری ہے جس كی طرف سیدنا عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے توجہ دلائی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بچوں کو اچھا شہری بنانے کے طریقے اور ضروری عادات

 بچوں کی تربیت میں والدین کا کردار بہت اہم...

امام الفقہاء امامِ اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا قیاس

  محمد بن ابراہیم الفقیہ سے روایت ہے ایک...

ملازم کی تنخواہ

*مسئلہ #72* *ملازم کی تنخواہ* سوال: ایک ملازم کو مالک نے مہینے...