back to top

اللہ شیخی باز کو پسند نہیں کرتا


سورہ لقمٰن آیت نمبر 18 


وَ
لَا تُصَعِّرۡ خَدَّکَ لِلنَّاسِ وَ لَا تَمۡشِ فِی الۡاَرۡضِ مَرَحًا ؕ
اِنَّ اللّٰہَ لَا یُحِبُّ کُلَّ مُخۡتَالٍ فَخُوۡرٍ ﴿ۚ۱۸﴾ 


ترجمہ:
اور لوگوں کے سامنے (غرور سے) اپنے گال مت پھلاؤ، اور زمین پر اتراتے ہوئے
مت چلو۔ یقین جانو اللہ کسی اترانے والے شیخی باز کو پسند نہیں کرتا۔ 


تفسیر: آسان ترجمۂ قرآن مفتی محمد تقی عثمانی 

اس ہفتے کے ٹاپ 5 موضوعات

قرآنی ‏معلومات ‏سے ‏متعلق ‏ایک ‏سو ‏سوالات ‏

*---اپنے بچوں سے قرآنی معلومات پر 100 سوالوں کے...

میں مسجد سے بات کر رہا تھا

ایک شخص نے یوں قصہ سنایا...

کرایہ دار اور انکی فیملی

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے...

دعا – ‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

‎اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ...

چھوٹے چھوٹے واقعات – بہترین سبق

امام احمدبن حنبل نہر پر وضو فرما رہے تھے...

​مرغی کے انڈے

​​ مرغی کے انڈے کے چپٹے سرے میں اللہ تعالیٰ...

شیر کو چیونٹی بول دیا جائے تو

  ‏‏‏اگر کسی شیر کو چیونٹی بول دیا جائے...

بادشاہ کا انصاف

ﺍﯾﮏ ﺭﺍﺕ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻏﺰﻧﻮﯼ ﮐﻮ ﮐﺎﻓﯽ ﮐﻮﺷﺸﻮﮞ ﮐﮯ...

Hadith: Reciting Quran e pak in prayer

Sahih Al Bukhari - Book of Characteristics...

Don’t Delay Debt Payments

Sahih Al Bukhari - Book of Loans, Payment Of...

نوجوان نے ایک ٹافی نکال کر منہ میں ڈال لی

نوجوان نے دکان میں داخل ہو کر، دکاندار کے...

متعلقہ مضامین

مقبول زمرے